Best Urdu Poetry For Teachers From Students | Teacher Day Special urdu Poetry
Teacher Day Special urdu Poetry
![]() |
| Best Urdu Poetry For Teachers From Students |
What is Urdu Poetry
Urdu poetry is a rich poetic tradition and has a great history in South Asia. It is well known for its beautiful, poetic language and ability to evoke emotion. Urdu poetry often uses images and metaphors to convey messages and tell stories.
جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
اُن کی تدریس سے پتھر بھی پگھل جاتے ہیں
یہ جو ہماری درس گاہوں میں اُستاد ہوتے ہیں
حقیقت میں یہی قوم کی بُنیاد ہوتے ہیں
سُنیں روداد ہم جب بھی کسی کی کامیابی کی
ہر اک روداد میں یہ مرکزِ روداد ہوتے ہیں
سنگ بے قیمت تراشا اور جوہر کر دِیا
شمع علم و آگہی سے دِل منوّ ر کر دِیا
اُستاد بادشاہ نہیں ہوتا مگر اپنے طلبا کو بادشاہ بنا سکتا ہے۔
ایک بہترین اُستاد جانتا ہے کہ اپنے طالب علم میں سے بہتر سے بہترین کیسے نکالنا ہے
اپنے اُستاد کی عزت کرو کیونکہ آج اِسی کی بدولت تم یہ عبارت پڑھنے کے قابل ہوئے ہو۔
اٌستاد کی عظمت کو ترازو میں نہ تولو
اٌستاد تو ہر دور میں انمول رہا ہے
اٌستاد کی عِزت کرو، یہ وہ ہستی ہے جو تمھیں
اندھیرے سے نکال کر روشنی کی راہ دکھاتی ہے
ماں باپ اور اٌستاد ہیں سب خٌدا کی نعمت
ہے روک ٹوک ان کی تمھارے لیے نعمت
استاد کی عزت کرو، کیونکہ انہی کی بدولت آج تم یہ عبارت پڑھنے کے قابل ہٌوۓ ہو
I hope you Love this best urdu poetry for teachers from students visit Maaz Writes for more urdu poetry and Click any one ad for support me Thanks.

No comments: