Top Best Naraz urdu Poetry Narazgi shayari in Urdu 2 Lines Quotes

Top Best Naraz urdu Poetry Narazgi shayari in Urdu 2 Lines Quotes

Hi if you find Top Best Naraz Urdu Poetry than you are right place in this post i will share you some Best Naraz Urdu Poetry so let's read it.


Naraz Urdu Poetry
Naraz Urdu Poetry



تیری بات کو خاموشی سے مان لینا
یے بھی انداز ہے میری ناراضگی کا

میری بےتابیوں سے گھبرا کر
کوئی مجھ سے ناراض نہ ہو جائے

ائے غم زندگی نہ ہو ناراض
مجھ کو عادت ہے مسکرانے کی

ناراض نہیں ہوں تیرے فریب سے
غم یے ہے کے تیرا یقین اب کیسے کروں

تو بھی ناراض بہت ہے مجھ سے
زندگی تجھ سے خفا ہوں میں بھی

دوست ناراض ہو گئے کتنے
ایک ذرا آئینہ دکھانے میں

خوشیاں ہی بہتر ہے
شبدوں سے لوگ ناراض بہت ہوا کرتے ہیں

حسن یوں عشق سے ناراض ہے اب
پھول خوشبو سے خفا ہو جیسے

مرنے والا خود روٹھا تھا
یا ناراض حیات ہوئی تھی

فقط تم ہی نہیں ناراض مجھ سے جان جاناں
میرے اندر کا انسان تک خفا ہے

لگیں گے خوش مگر ناراض ہے ہم
زمانے کا نیا انداز ہے ہم

میں اپنے آپ سے ناراض ہوں اب
سو اپنے آپ کو کم ٹوکتا ہوں

بےشک مجھسے ناراض ہونے کا حق ہے تمہیں
پر ناراضگی میں ہمارا پیار مت بھول جانا

جنسے بے انتہا محبّت ہو
انسے ناراضگی کا تعلق بھی اتنا ہی گہرا ہوتا ہے

کچھ ناراضگی صرف گلے لگنے سے ہی دور ہوتی ہیں
سمجھنے سمجھانے سے نہیں


No comments:

Powered by Blogger.