12 Rabi ul awal Poetry And Quotes Eid Milad Un Nabi Wishes, Quotes, Images, Status in Urdu
Assalam u alikum in this post i will share you some best 12 Rabi ul awal Poetry and Quotes in urdu.eid Milad un nabi saw Wishes in Urdu.
You'll be suitable to know the Eid Milad Un Nabi Wishes, quotations, Images, Status in Urdu.
عجب انداز سے محبوب حق نے جلوہ فرمایا
سرور آنکھوں میں آیا جان دل میں نور ايمان میں
ہر کوئی فدا ہے بن دیکھے دیدار کا عالم کیا ہوگا
شاہ کونینﷺ جلوہ نما ہوگیا
رنگ عالم کا باطل نیا ہوگیا
کہ زمانے بھر میں پھر سے منائی جارہی ہے عید وہ دیکھو میرے محمدﷺ کی پیدائش کا مبارک ماہ آگیا
کی محمد سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں
کہ گر کرتےہوں تم محبت ہمارے پیارے نبیﷺ سے تو یہ جان تو کیا اس جان میں موجود جہان بھی ہم تم پر وار دیں گے
کہ دنیا جہاں میں آپ کی آمد کی خوشیاں منائی جارہی ہیں محمدﷺ مجھ پربھی کرم کردیں کہ پھر میری بھی عید ہوجائے
اپنا معیار زمانے سے جدا رکھتے ہیں
ہم تو محبوب بھی محبوب خداﷺ رکھتے ہیں
کہ میں کیوں نہ مناؤں آپﷺ کی آمد کی خوشیاں، صرف ان ہی کی بدولت تو میں نے یہ جہان پایا ہے
نبیﷺ کی آمد سے نور پھیلا فضائے شب پر نکھار آیا
چمن میں کلیوں کے رخ پہ حسن و جمال آیا کمال آیا
کہ آپﷺ آئے تو زمانے میں رونقیں جمال آئیں آپﷺ کے آنے سے ہی اس چمن میں گل بہار آئیں
خالق نے اپنے نور کا جلوہ دکھا دیا
سب نور کو ملا کے محمدﷺ بنا دیا
کہ ظاہری تو آپﷺ کو مبارک جسم ملا مگر باطنی آپﷺ مکمل نور و جمال سے تھے


No comments: