42+Best Urdu Poetry 2 Lines Attitude 2023 - Maaz Writes
42+Best Urdu Poetry 2 Lines Attitude 2023
دہشت پھیلانی ہے توشیر کی طرح پھیلاؤ”
“ڈرانا تو کتے بھی جانتے ہیں
ہم سمندر ہیں ہمیں خاموش ہی رہنے دو”
“ذرا سا مچل گئے تو پورا شہر لے ڈوبے گئے
اپنا لکھا مُجھے معیوب لگے
وقت لکھے گا تعارف میرا
کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا
تمہارا صِرف وقت آیا ہے ، ہمارا دور آئے گا
Urdu Poetry 2 Lines Attitude
ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں
ہم سے زمانہ خود ہے ، زمانے سےہم نہیں
جینے کا یہی انداز رکھو جو تمھیں
💪 نہ سمجھے اسے نظر انداز ہی رکھو
وہ جو محبّت میں ساتھ نبھانے آیا تھا
لگتا ہے بس اوقات دیکھانے آیا تھا
ضروری نہیں کہ لوگ آگ سے جلے
کچھ لوگ ہمارے انداز سے بھی جلتے ہیں
نہ میں گرا نہ میری امید کے مینار گرے
مگر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کہی بار گرے
!تم محبّت کی بات کرتے ہو صاحب
ہم تو نفرت بھی کمال کی کرتے ہیں
Attitute urdu poetry 2 lines
اس نے کہا ہم سے دشمنی مہنگی پڑے گی
میں نے کہا سستی تو ہم سگریٹ بھی نہیں پیتے
مجھے اپنی طاقت پر بہت ناز ہے کیوں کہ
میں ہتھیار نہیں جگری یار رکھتا ہوں
عجیب سی عادت اور غضب کی فطرت ہے ہماری
محبّت ہو یا نفرت دونوں شدّت سے کرتے ہیں
میری تعریف کرے یا مجھے بدنام کرے
جس نے جو بات کرنی ہے سرعام کرے
اب کچھ دن نیک کام میں بتاہیں گے
ٹھنڈی آنے پر نیی لڑکی پٹاہیں گے
خود کو جھکا کر کسی کو پلکوں پر مت بیٹھاھو
نہ چاہت کے حد سے بڑھو, نہ عشق کو سر پہ چڑاھو
روٹھا ہوا ہے ہم سے اس بات پر زمانہ
فطرت میں ہمارے نہیں سر کو جھکانہ
ہم سمندر ہیں ہمیں خاموش ہی رہنے دو
ذرا سا مچل گئے تو پورا شہر لے ڈوبے گئے
موڑ موڑ کر نہ دیکھ اے پگلی ! ٹھوکر کھا کر گر جائے گی
ہمارا لوک ہی کچھ ایسا ہے، ہارٹ اٹیک سے مر جائے گی
صرف خنجر ہی نہیں آنکھوں میں پانی چاہیے
اے خدا! دشمن بھی مجھ کو خاندانی چاہیے
مجھے چاہنے والوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے
نفرت کرنے والوں اپنی دعاؤں میں اثر لاؤ
زمانہ خلاف ہو کیا فرق پڑتا ہے
میں تو زندگی آج بھی اپنے انداز میں جیتا ہوں
آج خاموش ہو کیوں کے وقت پر زور نہیں میرا
جب وقت بدلے گا تو ہر طرف ہوگا شور میرا
Read Also : 2 Line Urdu Poetry on Every Topic
بدلہ نہیں ہوں میں میری بھی کچھ کہانی ہے
برا بن گیا ہوں میں اپنوں کی مہربانی ہے
نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزہ ہے
وہ رلانا نہیں چھوڑتے اور ہم ہنسا نہیں چھوڑتے
خدا ہچکیوں میں تو فرق رکھنا تھا
اب کیسے معلوم کرو کونسی والی یاد کر رہی ہے
سمندر کی طرح ہے ہماری پیچان
اوپر سے خاموش اندر سے طوفان
! فطرت کو آپ ہماری کیا سمجھو گئے جناب
ہر کسی کو جواب دینا ہم ضروری نہیں سمجھتے
لڑکیاں ہمیں نہ پسند کرے اسکا ہمیں کوئی غم نہیں
بد نصیب ہیں وہ لڑکیاں جن کے نصیب میں ہم نہیں
ایک پیاری سے فوٹو اوپر سے ہیرو والی ادا
پھر تو کیا تیری جیسی پچیس ہم پر فدا
! رشتے بچانے کے لئے میں اکثر جھکتا رہا
بیوقوف لوگ اسے میری اوقات سمجھنے لگے
شور مچانا ہمیں پسند نہیں
جگہ بتا ہم خود آئیں گے
سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا
وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے
ہماری صفوں میں مرشد
منافقوں کا احترام نہیں کیا جاتا
آنکھ سے آنکھ ملانے کا قائل ہوں
سر جھکانے کی توقع مجھ سے نہ کیجئے
تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں
تیری پسند کا کیا ذکر ،خود کوبہت پسند ہوں میں
آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں
میں وہ نہیں جو دکھائی دیتا ہوں
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا
روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ
شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا
آپ کو کم بتایا جا رہا ہے
اچھا خاصا بُرا ہوں میں
مجھے کمزور سمجھنے کی غلطی مت کرنا
پیار اور وار وقت آنے پہ کروں گا
ایک سُن سکتا ہوں تو چار سُنا بھی سکتا ہوں
احترم کرتا ہوں مگر خوب انا رکھتا ہوں
تھوڑی تمیز سے بات کرنا ہم سے
بڑے بدتمیز ہیں ہم
I hope you loved this urdu poetry 2 lines attitute 2023 collection you can copy and paste this two lines attitute urdu poetry anywhere. visit Maaz Writes for more urdu poetry.
No comments: