Best Urdu Ramzan Mubarak Poetry | Ramadan Mubarak Urdu Quotes

Best Urdu Ramzan Mubarak Poetry | Ramadan Mubarak Urdu Quotes


کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی
سب کے لئے ایسا مبارک رمضان ہو




خدا بخشنے پر آئے جب امت کو
توہ توحفے میں رمضان دیتا ہے

فرق نہیں پڑھتا کسی موسم کا رمضان کے آگے
ہار جائےگی یے گرمی بھی روزہ داروں کے ایمان کے آگے

برکتوں بھرا رمضان
تمام دوستوں کو بہت مبارک ہو

الله تعالیٰ تمام مسلمانوں کے لئے
اس رمضان مبارک کو رحمت ، مغفرت
اور جہنم سے نجات کا ذریعہ بنا دے

رمضان کی شان میں کیا کرو میں بیاں
خدا خود فرماتا ہے رحمتوں کا مہینہ ہے رمضان

دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے

میرے الله نے اسکو عبادت بنا دیا


یا الله تیرا شکر ہے
تو نے ایک بار پھر ہمیں رمضان نصیب کیا

الله اتنا کریم ہے جو سارا سال نماز نہیں پڑھتے
رمضان میں انہیں بھی اپنے گھر لے آتا ہے

رمضان صبر کا مہینہ ہے
اور صبر کا بدلہ جنت ہے

مجھے امید ہے کہ یہ رمضان
آپ کے لیے خوشیاں لے کر آئے گا

ہم آپ کے لئے
خوشحال رمضان کی دعا کرتے ہیں


No comments:

Powered by Blogger.